شوبز

ٹائی ٹینک سے مشہور ہونے والی خوبصورت اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی اصل عمرکتنی ہے ،

خوبصورت اداکارہ
Written by Maher Fahad

نیوز ڈیسک !  لندن (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 45برس کی ہو گئیں . 5اکتوبر1975کو انگلینڈ میں پیدا ہو نے والی اداکارہ نے 1994میں فنی کیرئیرکا آغاز کیا ۔برطانوی ادکارہ کو شہرت جیمزکیمرون کی شہرہ آفاق فلم 1997میں ”ٹائی ٹینک “ سے ملی

،اس دور میں سب سے کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا.2008میں ”دی ریڈر“میں بہترین اداکاری پر ان کو آسکرایوارڈ دیا گیا۔

About the author

Maher Fahad

Leave a Comment